اتر پردیش کے پرتاپ گڑھ ضلع اسپتال میں منگل کو زہریلا کھانا کھانے کے سبب
ایک ہی کنبے کے سات افراد بیمار ہوگئے جنہیں علاج کیلئے اسپتال میں داخل
کرایا گیا ہے۔میڈیکل افسر ڈاکٹر موہت شکل نے بتایا کہ باسی
کھانا کھانے سے فوڈ پوائزنگ
سے متاثر جتیندر مشرہ (40 )انکی بیٹی نلاکشی (11) ,بیٹا اتکرش (8),سویتا
مشرہ 15 و سپریہ 8 بنت یوگیش ،ادیتہ مشر 6 ولد گیانیندر ،پریتی 7 بنت نیرج
مشر سمیت سات افراد کو علاج کیلئے داخل کیا گیا ہے ۔